لاہور ہائیکورٹ میں پرچم کشائی کی تقریب کل منعقد ہوگی

0
180
لاہور ہائیکورٹ میں پرچم کشائی کی تقریب کل منعقد ہوگی

*77ویں جشنِ آزادی کے موقع پر لاہور ہائی کورٹ میں پرچم کشائی تقریب*
*قائم مقام چیف جسٹس، جسٹس عابد عزیز شیخ پرچم کشائی کریں گے*

77 ویں جشنِ آزادی کے حوالے سے لاہور ہائی کورٹ میں روایتی پرچم کشائی تقریب منعقد ہوگی. قائم مقام چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس عابد عزیز شیخ لاہور ہائیکورٹ کی تاریخی عمارت پر صبح 8 بجے پرچم کشائی کریں گے۔ پرچم کشائی کی تقریب 14 اگست بروز بدھ بوقت صبح 07:30 بجے لاہور ہائی کورٹ کے مرکزی سبزہ زار میں شروع ہوگی. پرچم کشائی تقریب میں لاہور ہائیکورٹ کے ججز، افسران اور سٹاف ممبران بھی شرکت کریں گے۔۔۔#

Leave a reply