
ہاٹ لائن نیوز : لاہور ہائیکورٹ بار کے سالانہ انتخابات کے لیے چھ روز باقی رہ گئے، ہائیکورٹ بار کے سالانہ انتخابات کے لیے پولنگ 24 فروری کو ہوگی ۔
بار کے چار عہدوں کے لیے چودہ امیداروں کے درمیان کاٹنے دار مقابلہ ہوگا ،صدراتی نشست پر اسد منظور بٹ اور ثاقب گوندل کے درمیان مقابلہ ہے ۔
الیکشن میں 26 ہزار سے زائد ووٹرز حق رائے دہی استعمال کرینگےامیدوارں کی جانب سے جیت کے لیے سر توڑ کوششش جاری ہیں ۔
انتحابات لاہور ہائیکورٹ میں منعقد ہونگے ۔









