لاہور کے مہنگے ہسپتال کے علاج سے بچی کی جان چلے گئی کیس عدالت میں اگیا

0
209

حمید لطیف ہسپتال میں دوران علاج ساڑھے پانچ سالہ بچی کی ہلاکت کا معاملہ

لاہور ہائیکورٹ، بچی کے والد کی ہسپتال کیخلاف کارروائی کیلئے اپیل پر سماعت

عدالت نے فریقین کے دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کرلیا

بچی کی ہلاکت کا واقع کیسے ہوئے، عدالت

گھر میں کھیلتے ہوئے بچی کی کہنی فریکچر ہوئی وکیل درخواست گزار

ہسپتال ڈاکٹرز نے والدین کو آگاہ کئے بغیر آپریشن کا فیصلہ کیا وکیل درخواست گزار

بچی کی ہلاکت کے بعد والدین کو آگاہ کیا گیا وکیل درخواست گزار

بتایا گیا کہ بچی کو برین ہیمرج سمیت دیگر اٹیک سے ہلاکت ہوگئی وکیل درخواست گزار

ہمیں پتہ چلا کہ بچی کی ہلاکت انجکشن سے ہوئی، وکیل درخواست گزار

ہیلتھ کیئر کمیشن نے کارروائی کرتے ہوئے ڈاکٹرز کے لائسنس معطل کردیے وکیل درخواست گزار

غفلت انتظامیہ سے ہوئی جبکہ ہسپتال کیخلاف کارروائی نہیں کی گئی وکیل درخواست گزار

یہ اپیل قابل سماعت ہی نہیں ہے، وکیل ہسپتال

پی ایس ٹی میں کیس زیر سماعت ہے عدالت

آپ دونوں فریقین کو کیس کے جلد فیصلے پر کوئی اعتراض نہیں ہوگا عدالت

میرے گواہان پر جرح مکمل ہوچکی ہے وکیل درخواست گزار

اتنے عرصہ بعد دوبارہ جرح کرنا ممکن نہیں وکیل درخواست گزار

جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے عمر فاروق کی اپیل پر سماعت کی
اپیل میں ہیلتھ کیئر کمیشن سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے
درخواست گزار کی بچی بازو فریکچر کے بعد زیر علاج تھی موقف

آپریشن کیلئے لگائے گئے انجکشن سے بچی جاں بحق ہوگئی موقف
درخواست گزار کی بیٹی ہسپتال انتظامیہ کی وجہ سے جاں بحق ہوئی موقف
عدالت مجرمانہ غفلت پر ہسپتال کیخلاف کارروائی کا حکم دے استدعا
عدالت سنگل بنچ کا فیصلہ کالعدم قرار دے استدعا

Leave a reply