لاہور کا فضائی معیار صحت کے لیے خطرناک قرار

0
367
لاہور کا فضائی معیار صحت کے لیے خطرناک قرار

ہاٹ لائن نیوز : لاہور میں فضائی آلودگی کا معیار صحت کے لیے خطرناک ہو گیا ہے۔

ایئر کوالٹی انڈیکس کے مطابق لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلے نمبر پر ہے جس کا AQI 343 ہے۔

کراچی کی ہوا کا معیار بھی غیر صحت بخش ہے اور شہر قائد 171 AQI کے ساتھ آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں آٹھویں نمبر پر ہے۔

ایک سو اکاون (151) سے 200 کا انڈیکس مضر ہے، جبکہ 201 سے 300 انتہائی مضر ہے اور 301 AQIسے اوپر کی فضائی آلودگی کو خطرناک سمجھا جاتا ہے۔

Leave a reply