لاہور میں آم میلے کا انعقاد

0
217
لاہور میں آم میلے کا انعقاد

لاہور میں آم میلے کا انعقاد

پنجاب میں محکمہ سیاحت کے زیرِ انتظام مقامی ہوٹل میں آم میلے کا انعقاد کیا گیا، اس میلے میں آم کی پچاس سے زائد اقسام پیش کی گئیں، 2 روزہ نمائش میں سیاحوں، کسانوں، شہریوں، زرعی ماہرین، طلبہ اور فوڈ انڈسٹری سے وابستہ افراد نے شرکت کی، روایتی رقص، آموں کی خوشبو ، لوک موسیقی، دستکاری کے اسٹالز اور آم کی منفرد ڈشز نے میلے کی ثقافت، زراعت اور ذائقے کا حسین امتزاج بنا دیا، یہ نہ صرف تہوار ہے بلکہ پنجاب کی زراعت، محنتی کسانوں اور ثقافت کے فروغ کا ذریعہ ہے، ڈاکٹر ناصر کا کہنا ہے کہ آم میلہ نہ صرف مقامی صنعتوں اور زراعت کی نمائندگی کرتا ہے بلکہ ثقافت، سیاحت اور مہمان نوازی کو فروغ دینے کا بھی ذریعہ ہے۔

Leave a reply