لاہور اب بھی آلودہ ترین شہروں میں پہلے نمبر پر موجود

0
189
لاہور اب بھی آلودہ ترین شہروں میں پہلے نمبر پر موجود

ہاٹ لائن نیوز : لاہور بدستور دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں سرفہرست ہے، صبح سویرے ایئر کوالٹی انڈیکس 1087 تک پہنچ گیا، شہر میں نئی پابندیاں عائد کر دی گئیں، مختلف مقامات پر موٹر ویز بند کر دی گئیں، پنجاب میں فضائی آلودگی سے حادثات میں 3 افراد جاں بحق اور 41 زخمی ہوگئے۔

بھارت سے آنے والی زہریلی ہوا نے پورے پنجاب کو لپیٹ میں لے لیا، صبح سویرے لاہور ایئر کوالٹی انڈیکس 1087 کے ساتھ پہلا آلودہ شہر بن گیا، شہر میں سموگ کی مجموعی شرح 910 تک پہنچ گئی۔

Leave a reply