لاڑکانہ ٹریفک حادثے میں 3 افراد جاں بحق

0
245
لاڑکانہ ٹریفک حادثے میں 3 افراد جاں بحق

لاڑکانہ ٹریفک حادثے میں 3 افراد جاں بحق

تیز رفتار وین بے قابو ہو کر کھائی میں گر گئی، حادثے میں تین مسافر جاں بحق اور نو کے زخمی ہونے کی بھی اطلاعات ہیں۔، یہ افسوس ناک حادثہ لاڑکانہ کے علاقے خیرپور پل کے قریب تیز رفتاری کے سبب پیش آیا، اطلاع ملتے ہیں پولیس اور امدادی کارکنان جائے وقوعہ پر پہنچ گئے اور جاں بحق ہو نے والوں کی میتوں اور زخمیوں کو فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا ہے جہاں انہیں طبی امداد دی جا رہی ہے۔

Leave a reply