قومی ہاکی ٹیم کےگول کیپراکمل حسین نےشادی کرلی

0
181
قومی ہاکی ٹیم کےگول کیپراکمل حسین نےشادی کرلی

ہاٹ لائن نیوز : قومی ہاکی ٹیم کے گول کیپر اکمل حسین نےحیدرآباد میں شادی کرلی۔

گول کیپر اکمل حسین کی بارات شیخوپورہ سے حیدر آباد پہنچی تو دلہا دلہن کے تمام رشتہ دار خوشی سے نہال ہو گئے۔

شیروانی اور کلہےمیں ملبوس دولہا اکمل بھی زندگی کے نئےسفرکےآغاز پر خوش نظرآئے۔

اکمل حسین اپنی دلہن کو بذریعہ ٹرین اپنےگھرلےگئے جہاں ملتان ٹورنامنٹ میں مصروف دیگر کھلاڑی بھی دعوت ولیمہ میں شرکت کرینگے۔

Leave a reply