قطری شہزادی کو سیاحت کا سفیر مقرر کر دیا گیا

0
194
قطری شہزادی کو سیاحت کا سفیر مقرر کر دیا گیا

قطری شہزادی کو سیاحت کا سفیر مقرر کر دیا گیا

قطری شہزادی شیخہ اسماء الثانی کو پاکستانی پہاڑوں اور سیاحت کی برانڈ سفیر مقرر کیا گیا ہے، وزیراعظم پاکستان نے قطری شہزادی شیخہ اسماء کو پاکستان کے پہاڑوں اور سیاحت کا برانڈ سفیر مقرر کیا گیا ہے، وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ قطری شہزادی کو پاکستان کی سیاحت کی برانڈ سفیر مقرر کرتے ہوئے خوشی محسوس ہو رہی ہے، ان کے نانگا پربت کے حالیہ کارنامے پر دلی مبارک باد دی اور کہا کہ یہ واقعی متاثر کن ہے، انہوں نے کہا کہ شیحہ اسماء کی کامیابی عزم اور ہمت اور کا پیغام اور دونوں ملکوں کی دوستی کا ثبوت ہے۔

Leave a reply