قبائلی رہنماحاجی قاسم پانیزئی بلوچستان سےاغوا

0
173
قبائلی رہنماحاجی قاسم پانیزئی بلوچستان سےاغوا

ہاٹ لائن نیوز : بلوچستان کے ضلع پشین سے قبائلی رہنماحاجی قاسم پانیزئی کواغواکرلیاگیا۔

قبائلیوں نے خانوزئی کراس پراین50ہائی وے بلاک کر دی جس سے بلوچستان ، پنجاب، خیبر پختونخوا کے درمیان ٹریفک معطل ہو گئی ہے۔

لیویزحکام کاکہنا ہے کہ وہ قبائلی رہنماکےاغوا کی تحقیقات کررہےہیں۔

Leave a reply