قبائلی جرگہ اورافغان جرگہ فائربندی پرمتفق

0
133
قبائلی جرگہ اورافغان جرگہ فائربندی پرمتفق

ہاٹ لائن نیوز : پاکستان اور افغان افواج کے مابین تناؤ کو ختم کرنے کے لئےایک جرگہ کا انعقاد کیا گیا ، دونوں فریقوں نے 11 مارچ تک جنگ بندی پر اتفاق کیا ، جبکہ متضاد حدود طے کرنے پر اتفاق کرنیکے بعد طورخم تجارتی سڑک کو کھولنے کا فیصلہ کیاجائیگا۔

سیکیورٹی ذرائع کیمطابق طورخم بارڈرپرتناؤ کو ختم کرنیکے لئےقبائلی جرگہ اورافغان جرگہ کاانعقاد کیا گیا۔

قبائلی جرگہ اور افغان جرگہ کے مابین بات چیت کا آغاز ہوا ، افغان جرگا 25 ممبران پر مشتمل تھا ،جبکہ قبائلی جرگہ 40 ممبروں پر مشتمل تھا۔

Leave a reply