قاضی صاحب آج آپ جو فیصلے کررہے ہیں نسلیں یاد رکھیں گی,چئیرمین پی ٹی آئی

0
177
قاضی صاحب آج آپ جو فیصلے کررہے ہیں نسلیں یاد رکھیں گی,چئیرمین پی ٹی آئی

لاہور (کورٹ رپورٹر) پاکستان چیرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ اگر انصاف بروقت نہ ملے تو وہ ناانصافی ہے ہم ججز سے مطالبہ کرتے ہیں کہ عمران خان کو جلد سے جلد رہا کرو اشتیاق علی خان کا کہنا تھا اج ایک تاریح رقم ہونے جارہی ہیں ملٹری ڈیکٹرڈ کے لیے اسی ہال سے شروع ہوئی تھی سردار لطیف کھوسہ کا کہنا تھا کہ قاضی صاحب اپ بھی سن لیں یہ قوم صرف ائین کو مانے گی. اپکا فیصلہ بلے چھننے کا تھا یہ فیصلہ سپریم کورٹ کے بدترین فیصلوں میں سے ہیں.یہ 13 ججز محصوص نشتوں کو واپس کرینگے.لاہور ہائیکورٹ میں عمران خان رہا کرو وکلا کنونشن کا انعقاد کیا گیا کنونشن میں چیرمین پی ٹی آئی گوہر علی.سردار لطیف کھوسہ ،وقاص اکرم شیخ سمیت دیگر شریک ہوئے. چیرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر کا تقریب سے خطاب میں کہا کہ میں سب کے اتحاد کو سلام پیش کرتا ہوں قانون کی بالادستی کے لئے پارلیمان کو مضبوط کرنے لئے لاہورُہائیوکڑت کا ہمیشہ بڑا کردار رہا ہے لاہور ہائیکورٹ بار نے ہمیشہ باور کروایا کہُعوام کے حقوق کی بالادستی ہوہماری بھی آج سب کی یہی کوشش ہے جو ہمیشہ سب کو انصاف دیتا رہا آج وہ خود انصاف کا طلب گار ہے انہوں نے کہا کہ ہمارا کسی کے ساتھ جھگڑا نہیں صرف رول آف لاء کی بات کرتے ہیں ایسا نہ ہوکہ ججز کے گھروں میں ان کے واش رومز میں لینے لگے ہوں ہماری جو بہنیں جیلوں میں ہیں ان کو کبھی ایک اور کبھی دوسرے ملیا میں گرفتار کیا جاتا ہے عمران خان کے خلاف دو سو سے زائد کیسز بنائے گئے
اگر انصاف بروقت نہ ملے تو وہ ناانصافی ہے ہم ججز سے مطالبہ کرتے ہیں کہ عمران خان کو جلد سے جلد رہا کرو بشری بی بی کے خلاف کوئی کیس نہیں ہے صرف ان کو عمران خان کے ساتھ ہونے پر قید کیا گیابشری بی بی کا کسی معاملے میں نہیں ہے الیکشن کمیشن کا کاغذات آئے اس میں ان کاُنام نہین تھا لیکں بی بی پر اس لئے کیس بنائے کہُ عمران خان ہار پریشر ڈالا جائے
ہمارا فرض ہے کہ ہم آج انصاف مانگیں ڈیڑھ سال سے ہم یہ نا انصافی برداشت کررہے ہیں عمران خان ایسی حالت میں پیش ہوئے کہ وہ چل نہیں سکتے قانون عوام کے تحفظ کے لئے ہے
لاہور ہائیکورٹ کے وکیلوں کو اعزاز حاصل ہے کہ یہاں کے وکلاء نے ہمیشہ انصاف کے لئے آواز اٹھائی ہے عدالتوں نے ہم سے نشان لے لیا عوام کا ووٹ حاصل کرنا ہی پاکستان تحریک انصاف کی سب سے بڑی کامیابی ہے ہماری کوشش ہے کہ کوئی بھی قانون سے بالاتر نہ ہو اور سب کے لئے ایک قانون ہو.انصاف لائرز فارم کے صدر اشتیاق اے خان کا کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اج ایک تاریح رقم ہونے جارہی ہیں ملٹری ڈیکٹرڈ کے لیے اسی ہال سے شروع ہوئی تھی
اج ہم اسی ہال سے بانی پی ٹی آئی کی رہائی کی تحریک کا اغاز کر رہے ہیں ہم اپنے مرشد کو رہا کروائیں گے ہم لاہور ہائیکورٹ جی پی او چوک میں احتجاج کرینگے انہوں نے کہا کہ ہمارے لیڈر کو رہا ہونا چاہیے عمران کو رہاکرو کپتان کو رہا کروہمارے تمام ورکز کو رہا کرو اج ججز بھی انصاف مانگ رہے ییں انہوں نے مزید کہا کہ ہمیں چیف جسٹس پاکستان پر اعتبار نہیں اج تمام لوگ جی پی او چوک احتجاج کرینگے قاضی کو اپنا رتبہ چھوڑنا ہوگا ہمیں اس پر یقین نہیں ہےقاضی فائز عیسیٰ کا بلے کا نشان چھننے کا فیصلہ تاریخ کے سیاہ باب میں لکھا جائے گا تیرہ ججز سے امید ہے وہ آئین اور قانون کے مطابق فیصلہ دینگے آپ کو شرم آنی چاہیئے عوامی مینڈیٹ چوری کیا گیا 17 سیٹوں والا وزیراعظم بن کر بیٹھا ہوا ہے
عوام کو خوف میں مبتلا کرکے اور عوام سے بلے کا نشان چھننے ان سے حق چھنننا چاہتے تھے مگر سلام ہے عوام کو جنہوں نے بڑی ہمت اور دلیری سے مقابلہ کیا کہاں گیا وہ تاج پوشی کے لیے آیا تھا نواز شریف ڈاکٹر یاسمین راشد سے ہارا ہوا ہے بھائی کو وزیراعظم اور بیٹی کو وزیرِ اعلیٰ بنا کر بیٹھا ہوا ہےسردار لطیف کھوسہ کنونشن سے خطاب میں کہا کہ اپکو بہت جلد خوشخبری ملے گی کل عدت کیس میں بھی خوشخبری ملے گی. پھر ہم دیکھتے ہیں کہ بانی پی ٹی آئی کو کون جیل میں رکھتا ہےگیارہ ماہ سے ایک لیڈر جیل میں ہیں یہ نظام نہیں چلے گاسردار لطیف کھوسہ نے کہا کہ
قاضی صاحب اپ بھی سن لیں یہ قوم صرف ائین کو مانے گی
اپکا فیصلہ بلے چھننے کا تھا یہ فیصلہ سپریم کورٹ کے بدترین فیصلوں میں سے ہیں. یہ 13 ججز محصوص نشتوں کو واپس کرینگےخدا کا خوف کرو اپ اقتدار پر ڈاکہ ڈال کر بیھٹے ہوئے ہیں.

مسلم لیگ ن نے صرف 17 سٹیں جیتی ہیں یہ بلے کا ووٹ نہیں تھا یہ عمران خان کا ووٹ تھا تحریک انصاف کا ووٹ تھاوہ کہاں گیا تاج والا بادشاہ جو کہتا تھا کہ ووٹ کو عزت دو
اپنے بھائی کو وزیراعظم بنا دیا ا0نے رشتےدار کو نائب اور بیٹی کو وزیراعلی بنا دیا ہم کوئی غلام ہیں یہ بجٹ عوام منظور نہیں کریگی یہ معاشی قتل ہے عوام کا انہوں نے عوام کو گروی رکھا ہوا ہےساڑھے نو ارب روپے اود دینا ہے یہ 1971 والا واقعہ نہ دوبارہ دھرئیں انہوں نے کہا کہ آئین پر عمل کروآپ سب کو بہت جلد خوشخبری ملے گی ہم دیکھتے ہیں کہ ہمارے لیڈر کو بشری بی بی کو کون جیل میں رکھتا ہے قاضی صاحب سن لیں کہ آپ جو ٹیکنیکل باتیں کررہے ہیں یہ نہیں ہوگاعوام صرف آئین کی بات سنے گی لیڈر کے خلاف فیصلہ اس قوم کی تاریخ کا بدترین فیصلہ ثابت ہوگا اس ملک میں انسانی قانون کی پامالی ہے الیکشن کمیشن بھی سازش کے تحت ان کے ساتھ ملا ہوا ہے اس نے آئین کی تشریح غلط کی آئین کی روح مجروح ہوچکی ہے آپ نے الیکشن کے مینڈیٹ کو ڈاکا مارا یہ بجٹ معاشی قتل ہے عوام اور پاکستان کا. انہوں نے کہا کہ ہم اس نظام کے خلاف جنگ میں جارہے ہیں ہوش کے ناخن لو ،پاکستان کے عوام کے حقوق واپس کرو عمران خان کو چھوڑ دو جب وہ باہر آئے گا تب عوام کا سیلاب آئے گا. یہ سمجھتے ہیں کہ عوام کے مینڈیٹ کو ڈاکا مار کر کے جیت جائیں گے عوام کو سلام ہے انہوں نے اپنے ووٹ کے ذریعے اپنا فیصلہ دے دیا کہاں گیا وہ جو کہتا تھا کہ ووٹ کو عزت دو اپنے بھائی کو وزیر اعظم بنا دیا سمدھی کو نائب وزیر اعظم بنا دیا بیٹی کو وزیر اعلیٰ بنا دیاعوام کے حقوق بحال کرو اور بانی پی ٹی آئی کو رہا کرو آئین اور قانون میں ملک میں بحال کرو بانی پی ٹی آئی جس دن باہر آئے گے سب کو لگ پتہ جائے گا رکن قومی اسمبلی تحریک انصاف شیخ وقاص اکرم نے کہا کہ آج پاکستان اس نہج پر پہنچ گیا کہ ہمیں بات کرنی پڑ رہی ہے کہ انصاف کو انصاف دو اس نظام کی فرسودگی ہے کہ آج ہم اس موضوع پر بات کررہے ہیں مجھے الیکشن نہیں لڑنے دیا جارہا تھا سپریم کورٹ کے ایک جج نے فیصلہ دیا توُمیں الیکشن لڑا آج ہر ادارے میں مداخلت ہےایک ہی لیڈر ہے جو ہمیں اس دلدل سے نکال سکتا ہے عمران خان ہی ہے جو ہمیں ان مصیبتوں سے نکال سکتا ہے یہ قوم آنے والی نسل دیکھ رہی ہے جو کچھ اس ملک میں ہورہا ہے

قاضی صاحب آج آپ جو فیصلے کررہے ہیں نسلیں یاد رکھیں گی
پاکستان کی کوئی پارٹی ایسی نہیں ہے جس میں وکلاء کی اتنی بڑی تعداد ہے وکلاء نے اس وقت الیکشن لڑا جب ان لوگوں کے ڈر سے کوئی الیکشن نہیں لڑ رہا تھا جیل میں صعوبتیں کوئی چیز راستے میں نہیں آئیں عوام کا مینڈیٹ چوری کیا گیا ،عوام کا فیصلہ چرایا گیا وکلاء پاکستان تحریک انصاف کا مستقبل ہے آپ آج عمران خان کی رہائی کے لئے متحد ہوجائیں
عمران خان بس بار بار ایک ہی بار کہتے ہیں کہ پنجاب کو بچانا ہے پنجاب کی عوام کو ساتھ کھڑے ہونا پڑے گا آپ سب مل کر انقلاب لے کرآئیں گے وکلاء ،عوام سب نکلیں گے جو جج حق کے لئے کھڑا ہے ہم سب کو اس کے پیچھے کھڑا ہونا ہے
وہ دن دور نہیں جب انصاف دینے والوں کو انصاف مل جائے گا یہ وہ انقلاب ہے جو آپ سب کے بغیر ممکن نہیں

Leave a reply