فیصل مسجدمیں نمازاستسقاء کی ادائیگی

0
159
فیصل مسجدمیں نمازاستسقاء کی ادائیگی

ہاٹ لائن نیوز : وزیراعظم کی اپیل پر اسلام آباد کی فیصل مسجد اور کوہسار بلاک میں نماز استسقاء کا انعقاد۔ شرکاء نے خشک سالی سےنجات اور بارش کے لیے دعا کی۔

نماز جمعہ کی ادائیگی کے بعد شہریوں کی بڑی تعداد نے نماز استسقا میں شرکت کی۔ وزارت مذہبی امور کی اپیل پر کوہسار بلاک سمیت اسلام آباد کے دیگر مقامات پر نماز جمعہ ادا کی گئی۔

علمائے کرام اور شہریوں نے ملک سے سموگ اور خشک سالی کے خاتمے کے لیے دعا کی۔

Leave a reply