فیصل آباد: پولیس مقابلے میں دو ڈاکو مارے گئے

0
167
فیصل آباد: پولیس مقابلے میں دو ڈاکو مارے گئے

ہاٹ لائن نیوز : فیصل آباد میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان مبینہ مقابلے میں دو ڈاکو مارے گئے۔

تفصیلات کے مطابق کھریاں والا میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان مقابلہ ہوا۔ پولیس کے مطابق 2 ڈاکو مارے گئے جبکہ 2 فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔ پولیس کے مطابق چار ڈاکو ڈکیتی کے بعد فرار ہورہےتھے۔ ہلاک ڈاکوؤں کی شناخت شہباز اور راشد کے نام سے ہوئی ہے۔

Leave a reply