فیس بک اور ٹوئٹر کی سروسز بند

0
88

ہاٹ لائن نیوز : ملک بھر میں فیس بک، ٹویٹر سروسز بند کر دی گئی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق ملک کے بیشتر شہروں سے فیس بک، ٹوئٹر کام نہ کرنے کی شکایات آرہی ہیں۔ یوٹیوب اور ٹک ٹاک صارفین کو بھی پریشانی کا سامنا ہے۔

لوگوں اور دیگر کاروباری اداروں کو اپنے روزمرہ کے امور نمٹانے میں شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ سروس بند ہونے کی وجہ تاحال سامنے نہیں آئی۔

Leave a reply