فوجی عدالتوں میں سویلینز کا ٹرائل ہو سکے گا، سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ

0
148
فوجی عدالتوں میں سویلینز کا ٹرائل ہو سکے گا، سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ

فوجی عدالتوں میں سویلینز کا ٹرائل ہو سکے گا، سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ

سپریم کورٹ آف پاکستان نے ملٹری کورٹس میں عام شہریوں کے ٹرائل سے متعلق انٹرا کورٹ اپیلوں پر محفوظ کیا گیا فیصلہ سنا دیا ہے، اس فیصلے میں سپریم کورٹ نے اپنے سابقہ فیصلے کو کالعدم قرار دیا جس کے مطابق سویلینز کا ٹرائل ملٹری کورٹس میں غیر آئینی ہے۔

یہ فیصلہ جسٹس امین الدین کی سربراہی میں قائم 7 رکنی بینچ نے پڑھ کر سنایا، عدالت نے وزارت دفاع سمیت دیگر اداروں کی طرف سے دائر کردہ اپیلوں کو منظور کر لیا ہے اور فیصلے کے حق میں ووٹ دینے والوں میں جسٹس امین الدین، جسٹس محمد علی، جسٹس شاہد بلال، جسٹس مسرت اور جسٹس حسن شامل ہیں، جبکہ جسٹس نعیم اختر اور جمال مندوخیل نے اس فیصلے سے اختلاف کیا ہے۔

Leave a reply