فوتگی کوٹہ ختم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا

ہاٹ لائن نیوز : سندھ میں فوت ہونے والے ملازمین کے بچوں کیلیے ملازمت کا کوٹہ ختم کر دیا گیا ہے۔
سپریم کورٹ کے حکم پر سندھ کابینہ نے ڈیتھ کوٹہ ختم کرنیکی منظوری دے دی۔
ڈیتھ کوٹہ ختم کرنیکا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا جس کیمطابق سندھ میں ڈیتھ کوٹہ کے تحت مزید بھرتیاں نہیں کی جائیں گی۔









