فواد چوہدری کی پولیس کے خلاف توہین عدالت کی درخواست سماعت کے لیے مقرر

0
170
فواد چوہدری کی پولیس کے خلاف توہین عدالت کی درخواست سماعت کے لیے مقرر

لاہور ہائیکورٹ

فواد چوہدری کو مقدمات کی تفصیلات مبینہ غلط تفصیلات دینے کے خلاف توہین عدالت کی درخواست
عدالت فواد چوہدری کی پولیس کے خلاف توہین عدالت کی درخواست پر گیارہ جولائی کو سماعت کرے گی

جسٹس مس عالیہ نیلم کی سربراہی میں دو رکنی بینچ سماعت کرے گا
پنجاب بھر میں درج مقدمات کی تفصیلات پولیس نے عدالت کو غلط فراہم کی فواد چوہدری کا موقف
پولیس نے عدالتی احکامات کی خلاف ورزی کی ہے موقف

Leave a reply