
لاہور ہائیکورٹ
فواد چوہدری کی پنجاب کے تمام مقدمات میں ویڈیو لنک کے ذریعے حاضری کی درخواست سماعت کے لیے مقرر
چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ ملک شہزاد احمد خان سولہ مئی کو درخواست پر سماعت کرے گے
عدالت نے درخواست گزار کے وکلاء کو دلائل کے لیے تیاری کی مہلت دے رکھی ہے
فواد چوہدری نے تمام پنجاب کے مقدمات میں ویڈیو لنک پر حاضری عدالتوں لگانے کی استدعا کررکھی ہے









