فواد چوہدری کو لاہور ہائیکورٹ سے بڑاریلیف مل گیا

0
234
فواد چوہدری کو لاہور ہائیکورٹ سے بڑاریلیف مل گیا

لاہور ہائیکورٹ

سابق وزیر فواد چوہدری کی گرفتاری سے روکنے اور جے آئی ٹی کے نوٹس کیخلاف درخواست پر سماعت

سابق وزیر فواد چوہدری عدالت میں پیش ہوئے
دوسرے بنچ میں اپکی کونسی درخواستیں زیر سماعت ہیں عدالت
ویڈیو لنک والی درخواست خارج ہوگئی ہیں وکیل فواد چوہدری

اپکی جے آئی ٹی کن کیسز میں بنی ہوئی ہیں عدالت
میرے خلاف 36 مقدمات درج تھے میں اڈیالہ جیل میں ریمانڈ پر تھا انہوں نے تب کسی مقدمے میں گرفتاری نہیں ڈالی فواد چوہدری

عدالت نے فریقین کو نوٹسز جاری کرتے ہوئے کیس کی سماعت عید کے بعد تک ملتوی کر دی
جسٹس شہرام سرور چوہدری کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے فواد چوہدری کی درخواست پر سماعت کی
درخواست میں حکومت پنجاب سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے
درخواست گزار کیخلاف سیاسی بنیادوں پر 40 کیسز درج کئے گئے موقف

دوران حراست پولیس نے کسی مقدمہ کی تفتیش جان بوجھ کر نہیں کی، موقف
عدالت نے 36 کیسز میں درخواست گزار کو گرفتار نہ کرنے کا حکم دیا موقف

پولیس نے ایک نئی جے آئی ٹی بنا کر طلبی کا نوٹس جاری کر دیا موقف
جے آئی ٹی نے 26 اپریل کو عدالتی حکم کے برخلاف نوٹس جاری کیا موقف
عدالت درخواست گزار کی قید کو تمام کیسز میں گرفتاری تصور کرنے کا حکم دے استدعا

عدالت جے آئی ٹی کے طلبی نوٹس کو کالعدم قرار دے استدعا
عدالت درخواست گزار کی کسی بھی کیس گرفتاری روکنے کا حکم دے استدعا

Leave a reply