فلو وائرس سے کیسے بچا جائے؟

0
164
فلو وائرس سے کیسے بچا جائے؟

ہاٹ لائن نیوز : اگر شہر میں فلو کا وائرس ہو تو اس سے بچنا مشکل ہے۔ اگر آپ فلو کے وائرس سے بچنا چاہتے ہیں تو ایک پیاز لیں اور اسے چار حصوں میں کاٹ کر کمرے میں ایک پلیٹ میں رکھ دیں۔ بیٹھنے والے ہرقسم کے فلو سے محفوظ رہیں گے۔

اسی طرح گلے میں شدید درد ہو تو ایک چمچ پیاز کا رس پی لیں ، اوراس کا گودا گلے میں باندھ لیں تو سال بھر گلے کے درد سے محفوظ رہ سکتےہیں۔

Leave a reply