فلسطین کےلیےآوازبلندکرنےوالے طلباء ٹرمپ کےنشانےپر

ہاٹ لائن نیوز : کولمبیا یونیورسٹی میں فلسطینیوں کے حق میں آواز اٹھانےوالے طلباء کیخلاف ٹرمپ انتظامیہ کی کاروائی جاری ہے۔
فلسطین کی حامی طالبہ لیقا کو ایف -ون اسٹوڈنٹ ویزا کی میعاد ختم ہونیکے الزام میں گرفتار کیاگیاہے۔
اسکے علاوہ ، ہندوستانی طالب علم رنجنی کےاسٹوڈنٹ ویزا کو بھی حماس کی مبینہ حمایت کےالزام میں منسوخ کردیا گیا ہے ، جبکہ ہوم لینڈ سیکیورٹی ڈیپارٹمنٹ کا کہنا ہے کہ طالب علم کو جلاوطن کردیا جائیگا۔









