فلسطینی صدر سعودی عرب پہنچ گئے

0
143
فلسطینی صدر سعودی عرب پہنچ گئے

ریاض: فلسطینی صدر محمود عباس اپنے وفد کے ہمراہ سعودی عرب کے دورے پر ریاض پہنچ گئےہیں۔

کنگ خالد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ریاض کے نائب گورنر شہزادہ محمد بن عبدالرحمن اور سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے انکا استقبال کیا۔

محمود عباس سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے بھی ملاقات کرنے والے ہیں جس میں غزہ کی تازہ ترین صورت حال پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

Leave a reply