فلسطینیوں پربم برسانےسےانکار ، اسرائیلی پائلٹ برطرف

0
122
فلسطینیوں پربم برسانےسےانکار ، اسرائیلی پائلٹ برطرف

ہاٹ لائن نیوز : اسرائیلی پائلٹ نے غزہ کودہشتزدہ کرنے اورفلسطینیوں پربم گرانےسےانکارکردیا۔

ٹائمز آف اسرائیل کی ایک رپورٹ کیمطابق ، اسرائیلی ایئر فورس کے ایک ریزرو نیویگیٹر نےسوشل میڈیا پر اعلان کیاتھاکہ وہ غزہ کی پٹی میں نئی جنگ کیوجہ سے ریزرو ڈیوٹی کیلئے رپورٹ نہیں کریگا۔

اس رپورٹ کیمطابق ، اسرائیلی فضائیہ نے سوشل میڈیا پرریزرو نیویگیٹرپر ایک بیان دینےکےبعد پائلٹ کوفوج سےبرطرف کردیاہے۔

Leave a reply