فلسطینیوں سےاظہاریکجہتی ، کاروباری برادری کااہم اعلان

ہاٹ لائن نیوز : غزہ کے مسلمانوں کیساتھ اظہار یکجہتی کرتےہوئے ، کراچی میں کاروباری برادری نے کاروبار بندکرنیکا اعلان کیاہے۔
ذرائع کیمطابق ، حماس کی کال پرکراچی کےتاجروں نےیہ اقدام اٹھایا ہے ۔
تمام تاجر اسرائیلی دہشت گردی کیخلاف فلسطینیوں کیساتھ اظہاریکجہتی کر رہے ہیں۔
ذرائع نے بتایا کہ غزہ کے مظلوم مسلمانوں کے ساتھ اظہاریکجہتی کیلئے 5 بجے عبد اللہ ہارون روڈ پر بھی احتجاج کیاجائیگا۔









