فلائی دبئی کی پرواز بڑے حادثے سے بچ گئی

0
126
فلائی دبئی کی پرواز بڑے حادثے سے بچ گئی

فلائی دبئی کی پرواز بڑے حادثے سے بچ گئی

کراچی ایئرپورٹ پر پرندوں کی ت موجودگی محفوظ فلائٹ آپریشن کے لئے ابھی بھی چیلنج بنا ہوا ہے، کراچی ایئرپورٹ پر 1 اور غیر ملکی جہاز پرندہ ٹکرانے سے بال بال بچ گیا ہے، دبئی سے کراچی آنے والے غیر ملکی طیارے کے کپتان نے طیارے سے پرندہ ٹکرانے کی اطلاع دی، دبئی سے غیر ملکی طیارے فلائی دبئی کی پرواز ایئرپورٹ رن وے پر لینڈ کر رہی تھی ، سول ایوی ایشن کی پوسٹ میں پرندہ ٹکرانے کے کہں شواہد نہیں ملے ہیں، بارشوں کے باعث کیڑے مکوڑوں اور پرندوں کی موجودگی نے پی۔ آئی۔اے حکام کو پریشان کر رکھا ہے، 3 دن کے دوران ایئرپورٹ پر پرندے ٹکرانے کے 2 واقعات پیش آ چکے ہیں۔

Leave a reply