فرانس میں آگ نے 27 ہزار ایکڑ اراضی کو لپیٹ میں لے لیا

فرانس میں آگ نے 27 ہزار ایکڑ اراضی کو لپیٹ میں لے لیا
فرانس میں لگی آگ نے جنوبی اوڈ میں 25 گھروں کو نقصان پہنچایا اور تباہ کیا ہے، 18 سو سے زائد فائر فائٹرز اس گرمی کے موسم میں جنگل میں لگنے والی سب سے بڑی آگ پر قابو پانے کی کوششوں میں مصروف ہیں۔
فرانس میں لگنے والی آگ نے ستائیس ہزار ایکٹر کا رقبہ جلا کر راکھ کیا ہے، ایک شخص جاں بحق جبکہ 9 افراد زخمی ہوئے ہیں، اور آگ سے ہزاروں مکانات کو بجلی کی فراہمی معطل ہو گئی ہے۔









