فخر زمان دورہ ویسٹ انڈیز سے باہر

0
104
فخر زمان دورہ ویسٹ انڈیز سے باہر

فخر زمان دورہ ویسٹ انڈیز سے باہر

پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپنر بیٹسمین فخر زمان دورہ ویسٹ انڈیز سے باہر ہو گئے ہیں۔

فخر زمان ہیمسٹرنگ انجری کےباعث سیریز میں مزید حصہ نہیں لے سکیں گے، پاکستانی بیٹسمین دوسرے ٹی۔20 میچ کے میں فیلڈنگ کے دوران انجری کا شکار ہوئے۔

انجری کے سبب وہ دورہ ویسٹ انڈیز سے باہر ہو گئے ہیں، فخر زمان آج شام پاکستان واپس آ کر این۔ سی۔ اے میں ری ہیب کریں گے۔

Leave a reply