فخرزمان چیمپئنز ٹرافی سے باہرہوگئے؛ متبادل کھلاڑی کون ؟

0
157
فخرزمان چیمپئنز ٹرافی سے باہرہوگئے؛ متبادل کھلاڑی کون ؟

ہاٹ لائن نیوز : نیوزی لینڈ کیخلاف وام اپ میچ کے دوران فیلڈنگ کےدوران فخر زمان زخمی ہوگئےتھے۔ یہاں تک کہ وہ 23 فروری کو چوٹ کیوجہ سے ہندوستان کیخلاف میچ کیلیےدبئی جانیوالی ٹیم کیساتھ بھی نہیں تھے، پاکستان کرکٹ بورڈ نے بھی باضابطہ طور پر اعلان کیا ہے کہ وہ چیمپئنز ٹرافی سے باہر ہیں۔

ذرائع کیمطابق ، پی سی بی نے متبادل کھلاڑی کیلئے آئی سی سی کی ٹیکنیکل کمیٹی سے رابطہ کیا اور امام ال حق کا نام فخر زمان کی جگہ پیش کیا گیا۔ امام الحق کو پاکستانی اسکواڈمیں شامل کرلیا گیا ہے۔

Leave a reply