فجی کے وزیر اعظم کوکرپشن کیس بند کرانے پر سزا

0
216
فجی کے وزیر اعظم کوکرپشن کیس بند کرانے پر سزا

ہاٹ لائن نیوز : فجی کے سابق وزیراعظم فرینک بینی ماراما کو اپنے خلاف کرپشن کا مقدمہ بند کرنے کے جرم میں ایک سال قید کی سزا سنادی گئی۔

فجی کے سابق وزیر اعظم فرینک بینی ماراما کی اہلیہ اپنے شوہر کی ایک سال قید کی سزا سننے کے بعد بھرے کمرہ عدالت میں رو پڑیں۔

سابق وزیر اعظم فرینک بینی ماراما پر ساؤتھ پیسیفک یونیورسٹی کے مالیاتی معاملات میں بدعنوانی کا الزام تھا اور انہوں نے پولیس چیف سے تحقیقات روکنے کیلیے اپنا اختیار استعمال کیا۔ اس وقت کے پولیس سربراہ وزیر اعظم فرینک بینی ماراما کے قریبی دوست بھی تھے ۔

Leave a reply