فجر کی نماز پڑھ کر گھر آنے والا نوجوان راستےمیں قتل

0
179
فجر کی نماز پڑھ کر گھر آنے والا نوجوان راستےمیں قتل

ہاٹ لائن نیوز: کورنگی جنجال پورہ گوٹھ میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے مظفر اقبال نامی نوجوان جاں بحق ہوگیا۔

ایس ایس پی کورنگی کے مطابق 17 سالہ مظفر اقبال فجر کی نماز پڑھ کر گھر جا رہا تھا کہ ایک گھر میں واردات کے بعد 4 ڈاکو فرار ہورہےتھےنوجوان کےشور مچانے پر ڈاکوؤں نےفائرنگ کردی۔

ایس ایس پی کورنگی کا کہنا تھا کہ ڈاکو مقتول کے محلے میں واردات کرنے جارہے تھے تاہم واقعے کے بعد ایس ایچ او زمان ٹاؤن اور چوکی انچارج کو معطل کردیا گیا۔

Leave a reply