
ہاٹ لائن نیوز : عام انتخابات میں فارم پنتالیس اور فارم 47 کو محفوظ کرنے کے لیے دائر درخواست پر سماعت ہوئی، عدالت میں درخواست گزار کےسینئر وکیل پیش نہ ہو سکے، عدالت نے جونئیر وکیل کی استدعا پر کاروائی 10 مئی تک ملتوی کردی۔
جسٹس شجاعت علی خان نے فضل الہی کی درخواست پر کیس کی سماعت کی جنرل الیکشن کے فارم 45 اور فارم سنتالیس کا ریکارڈ محفوظ بنانے کا حکم دیا جائے۔









