فائرنگ کے بعد گاڑی کو آگ لگا دی گئی، 2 افراد جاں بحق

0
166
فائرنگ کے بعد گاڑی کو آگ لگا دی گئی، 2 افراد جاں بحق

ہاٹ لائن نیوز : خیبرپختونخوا کے علاقے کرک ٹیری میں کار پر مسلح افراد کی فائرنگ سے 2 افراد جانبحق ہوگئے۔

پولیس کیمطابق مسلح افراد نے گاڑی کو آگ لگا دی جس سے لاشیں جل گئیں، ملزمان کی تلاش کیلیے سرچ آپریشن شروع کر دیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ حالیہ دنوں میں کے پی میں کئی ایسے واقعات ہوئے ہیں جنکے پیچھے ذاتی دشمنی کا پہلو ہے۔

Leave a reply