فائرنگ سے رینجرز اہلکار زخمی، 2 ڈاکو ہلاک

0
204
فائرنگ سے رینجرز اہلکار زخمی، 2 ڈاکو ہلاک

ہاٹ لائن نیوز: کراچی کے علاقے کورنگی انڈسٹریل ایریا میں ویٹا چورنگی پر فائرنگ سے ایک رینجرز اہلکار زخمی ہوگیا جب کہ کچھ فاصلے پر پولیس مقابلے میں 2 ڈاکو مارے گئے۔

تفصیلات کے مطابق ویٹا چورنگی کے قریب فائرنگ سے ایک رینجرز اہلکار زخمی ہوا اور جائے وقوعہ سے چند قدم کے فاصلے پر پولیس مقابلہ ہوا۔

ایس ایس پی کورنگی کے مطابق ہلاک ڈاکوؤں سے اسلحہ، ایک موٹر سائیکل اور ایک موبائل فون برآمد ہوا ہے۔

Leave a reply