
پنجاب میں غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کی وجوہات جاننے کے لیے متفرق درخواست لاہور ہائیکورٹ میں دائر
متفرق درخواست جوڈیشل ایکٹوزم پینل نے اظہر صدیق ایڈووکیٹ نے دائر کی
ہیٹ ویووز میں دس سے سولہ گھنٹوں کی غیر اعلانیہ کی جارہی ہے درخواست میں موقف
ہیٹ ویووز سے انسانی جانیں ضائع ہونے کا خطرہ ہے موقف
ہیٹ ویووز کے دوران لوڈ شیڈنگ کو کم از کم کیا جائے موقف
عدالت متعلقہ حکام سے لوڈ شیڈنگ کا شیڈول اور غیر اعلانیہ لوڈ کی وجوہات طلب کرے استدعا









