غیرشادی شدہ افرادکی تعدادمیں اضافہ

0
174

ہاٹ لائن نیوز : حالیہ ڈیجیٹل مردم شماری کی رپورٹ کیمطابق ملک میں غیر شادی شدہ افراد کی تعداد 42.5 ملین تک پہنچ گئی ہے۔

مردم شماری کی رپورٹ کیمطابق گزشتہ 6 سالوں میں غیر شادی شدہ افراد کی تعداد میں تقریباً 5.2 ملین کا اضافہ ہوا، 2017ء میں غیرشادی شدہ افراد کی تعداد 3.73 ملین تھی۔

رپورٹ کیمطابق حالیہ مردم شماری میں مطلقہ اور بیوہ خواتین کی تعدادمیں کمی آئی ہے، ملک میں مطلقہ خواتین کی تعداد4لاکھ 99 ہزار ہے اور 2017ءمیں مطلقہ خواتین کی تعداد5 لاکھ 15 ہزار تھی۔

Leave a reply