غزہ : بچوں کی اموات اسرائیلی جنگی جرائم کامنہ بولتاثبوت غزہ : بچوں کی اموات اسرائیلی جنگی جرائم کامنہ بولتاثبوت

حماس نے اسرائیلی حملوں میں بچوں کے قتل عام کی مذمت کی ہے۔ حماس کا کہنا ہے کہ غزہ میں بچوں کی اموات اسرائیلی جنگی جرائم کامنہ بولتاثبوت ہیں۔
حماس نے کہا کہ ٹرمپ انتظامیہ نے نیتن یاہو کو جنگی جرائم کی اجازت دی ہے۔ امریکہ اور اسرائیل غزہ میں نسل کشی کے برابرکےشریک ہیں۔
عرب ممالک اور بین الاقوامی برادری اسرائیلی جارحیت کوروکنےمیں ناکام ہے۔ یونیسف بچوں کو بچانیکے لئے اپنی اخلاقی ذمہ داری کوپوری کرے۔









