عیدکے بعد بجلی کےصارفین کےلئےبڑی خوشخبری

0
257
عیدکے بعد بجلی کےصارفین کےلئےبڑی خوشخبری

ہاٹ لائن نیوز : بجلی کے صارفین کے لئے بنیادی محصولات کو کم کرنیکے لئے حکومت نے نیپرا سے رجوع کیا ہے ، وفاقی حکومت کی درخواست پر سماعت 4 اپریل کو ہوگی۔

وفاقی حکومت نے بجلی کےصارفین کو مزیدراحت فراہم کرنےاور ٹیرف ڈیفرینشل سبسڈی میں اضافہ کرنیکافیصلہ کیاہے۔

وفاقی حکومت اپریل سے جون تک 3 ماہ کے لئے سبسڈی میں اضافہ کریگی۔ ڈسکوزکےای۔صارفین کو 1 روپے71پیسے فی یونٹ ریلیف ملیگا۔ لائف لائن صارفین کے علاوہ تمام صارفین پر لاگو ہوگا۔

Leave a reply