عیدکاچانددیکھنےکےلیےرویت ہلال کمیٹی کااجلاس طلب

0
156
عیدکاچانددیکھنےکےلیےرویت ہلال کمیٹی کااجلاس طلب

ہاٹ لائن نیوز : مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج شام 6 بجے مولانا عبد الخبیر آزاد کی صدارت میں اسلام آباد میں ہوگا۔ زونل ہلال کمیٹیاں بیک وقت کراچی سمیت مختلف شہروں میں منعقد کی جائینگی ، جبکہ چاندکےبارےمیں حتمی فیصلہ چیئرمین رویت ہلال کمیٹی میں ہوگا۔

ریسرچ رویت ہلال کونسل کیمطابق ، چاند کل 3 بجکر 58 منٹ پر تشکیل پایا تھا ، چاند غروب آفتاب کے وقت تقریبا 26 گھنٹے ہوگا۔ آج ، پاکستان میں شوال کاچاندنظرآنیکا مضبوط امکان ہے ، چاند انسانی آنکھ سے آسانی سے دکھائی دیگا۔

Leave a reply