عیدالاضحی 17 جون کو ہونیکا امکان

0
187
عیدالاضحی 17 جون کو ہونیکا امکان

ہاٹ لائن نیوز : رویت ہلال ریسرچ کونسل کے سیکرٹری جنرل خالد اعجاز نے عیدالاضحیٰ 17 جون کو ہونیکا امکان ظاہر کیا ہے۔

خالد اعجاز مفتی نےکہاہےکہ چاند کی عمر 25 گھنٹے ہونے کی وجہ سے چاند 7 جون کو غروب آفتاب کے وقت نظر آئے گا۔

انہوں نے کہا کہ چاند کی پیدائش 6 جون کو شام 5 بجکر 38 منٹ پر ہوگی۔ 25 گھنٹے کی عمر کی وجہ سے چاند 7 جون کو غروب آفتاب کے وقت نظر آئے گا۔

Leave a reply