عورت مارچ منتظمین کاوزیراعظم کےنام کھلاخط

0
147
عورت مارچ منتظمین کاوزیراعظم کےنام کھلاخط

عورت مارچ منتظمین کاوزیراعظم کےنام کھلاخط

ہاٹ لائن نیوز : انسٹاگرام پر جاری کردہ اپنے کھلے خط میں ، خواتین مارچ کے منتظمین نےوزیر اعظم کو بتایاہےکہ پچھلے چھ سالوں میں متعدد کوششوں کےباوجود ، انہیں این او سی کے حصول میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ہے ، اور وہ انکے تحفظ اور احتجاج کے حق سے محروم رہے ہیں۔

خط میں یہ بھی کہا گیا تھا کہ ماضی میں ، مذہبی انتہا پسند گروہوں ، پولیس واسلام آبادانتظامیہ کیجانب سےخواتین مارچ کے منتظمین کوتشدد کاسامنا کرناپڑا ہے ، جسنے بین الاقوامی برادری میں پاکستان میں خواتین کےحقوق پرمنفی تاثردیا ہے۔

Leave a reply