پاکستان میں مصنوعی طریقے سے انقلاب لانے کی کوشش کی جارہی ہیں, بابر اعوان

0
190
پاکستان میں مصنوعی طریقے سے انقلاب لانے کی کوشش کی جارہی ہیں, بابر اعوان

بابر اعوان کی میڈیا سے گفتگو

پاکستان میں فاحشست مقدمات کی آج تاریخ تھی
آج عمر ایوب کی جانب سے عدالت میں بحث مکمل ہوگئی ہے

پولیس جان بوجھ کر شامل تفتیش نہیں کرتی
پاکستان میں پوری کوشش ہورہی ہے کہ مصنوعی طریقے سے منوایا جارہا ہے کہ وہ انقلاب لے آئے
یہ شوبز شخصیات اور ٹک ٹاکرز کو پیسہ دے رہے ہیں
بجلی کو شدید مہنگا کردیا گیا ہے عوام کے لیے ستر روپے کا یونٹ کردیا گیا ہے
عمر ایوب کہتے ہیں بجلی کا ایک یونٹ سو روپے تک بھی جانے والا ہے
عمران کاراستہ روکو گے تو انقلاب اور عوام کی فلاحی کاراستہ روکے گا
پی ٹی آئی کی طرف سے کہتا ہوں کہ عمران خان کا ٹرائل اوپن کیا جائے
کونسا خطرہ ہے کہ پوری ریاست مل کر عمران خان کو عدالت تک نہیں جانے دے رہے

یہ عمران خان کی ایک جھلک سے ڈرتے ہیں
نو مئی کے مقدمات پر ہائی جوڈیشل کمیشن بنایا جائے
میں پنجاب کی رہائی ،اور کارکنوں کا مطالبہ کرتا ہوں
وزیر اعظم کہتا ہے کہ میں نے بجٹ نہیں بنایا مجھ سے کیوں ناراض ہوتے ہیں
کہتا ہے کہ میں پبلک کی پرواہ کیوں کروں پبلک نے بینگن کو ووٹ دیا

لوگوں کے پاس یہی بچے گا وہ سڑک پر نکل آئے
پیرس سے زیادہ پاکستان میں دودھُ مہنگا ہے یہ لندن کے اخبار میں لکھا ہے
ان حالات میں کسی کا بھی گزارا نہیں ہوسکتا
عمران خان نے کہا تھا کہ مذاکرات کا وقت آٹھ فروری تھا عوام کے فیصلے کو عزت دی جاتی اب مزاکرات نہیں ہونگے
نو فروری کو ڈاکو ہمارے گھروں میں گھس گئے
فوری طور پر نئے مینڈیٹ کی ضرورت ہے نئے الیکشن کی ضرورت ہے

Leave a reply