
عمران ریاض کےخلاف درج مقدمے کےگواہ ڈاکٹرارشدکی بازیابی کےلئے حبس بیجا کی درخواست پر سماعت
جسٹس وحید خان نے ڈاکٹر ارشد کو کل عدالت میں بازباب کروا کر پیش کرنے کا حکم دے دیا
ایڈوکیٹ جنرل پنجاب اور پراسکیوٹر جنرل پنجاب عدالتی احکامات پر عملدارآمد یقینی بنائیں
عمران ریاض کیخلاف گواہ بنانے والے شخص کل عدالت میں گواہی دینے آرہا تھا، اظہر صدیق ایڈوکیٹ
ماڈل ٹاون کہچری کے باہر سے اسے ماڈل ٹاون پولیس نے اغواء کرلیا، اظہر صدیق ایڈوکیٹ
درخواست میں آئی جی پنجاب اور دیگر کو فریق بنایاگیاہے
ڈاکٹر ارشد عمران ریاض کےمقدمے میں بیان قلمبند کرنے ماڈل ٹاون کچہری پہنچا۔موقف
پولیس نے ڈاکٹر راشد کو عدالت پہنچنے سے روکا اور حبس بیجا میں رکھ لیا۔موقف
عمران ریاض کےخلاف درج مقدمے میں پولیس نے بدنیتی سے ڈاکٹر راشد کوگواہ کےطور پر ظاہرکیا۔موقف
مغوی ڈاکٹر راشد نہ تو مدعی مقدمہ سے واقف ہےنہ ہی عمران ریاض کوجانتاہے۔موقف
عدالت ڈاکٹر، راشد کو بازیاب کرانے کے احکامات صادر کرے۔استدعا








