عمران ریاض کی عدالت سےاستدعا

0
77

ہاٹ لائن نیوز : عمران ریاض نے پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نام نکلوانے کے لیے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی ۔

درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ عمرہ کی ادائیگی کے لئے جانا چاہتا ہوں نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نکالا جائے ، میرا کوئی کریمنل ریکارڈ,نہیں ہے اور میں پاکستان کا شہری ہوں لہذا عدالت میرا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم دے ۔

Leave a reply