عمران خان کے خلاف سنگین مقدمات درج کرنے کےخلاف درخواست سماعت کے لیے مقرر

0
185
عمران خان کے خلاف سنگین مقدمات درج کرنے کےخلاف درخواست سماعت کے لیے مقرر

لاہور ہائیکورٹ

بانی پی ٹی آئی پر سنگین نوعیت کے مقدمات درج کرنے کے کابینہ کے فیصلے کے خلاف درخواست
ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی کی درخواست سماعت کے لیے مقرر کردی

جسٹس فاروق حیدر کی سربراہی میں دو رکنی بینچ دس جون کو سماعت کرے گا
عدالت نے پنجاب حکومت کو جواب جمع کرانے کی ہدایت کررکھی ہے
بانی پی ٹی آئی نے مقدمات درج کرنے کے کابینہ کے فیصلے کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کررکھا ہے

Leave a reply