عمران خان کے خلاف سنگین مقدمات بنانے کے خلاف درخواست سماعت کے لیے مقرر

0
180
عمران خان کے خلاف سنگین مقدمات بنانے کے خلاف درخواست سماعت کے لیے مقرر

لاہور ہائیکورٹ

بانی پی ٹی آئی پر سنگین مقدمات درج کرنے کے کابینہ کے فیصلے کے خلاف درخواست سماعت کے لیے مقرر

جسٹس مس عالیہ نیلم کی سربراہی میں دو رکنی بینچ 24 جون کو سماعت کرے گا
عدالت نے سرکاری وکیل سے کابینہ کے فیصلے سے متعلق تفصیلات مانگ رکھی ہیں

بانی پی ٹی آئی نے سنگین مقدمات درج کرنے کے کابینہ فیصلے کو ہائی کورٹ چیلنج کررکھا ہے

عدالت سرکاری وکیل کو حکم دے رکھا ہے کہ کبنٹ میٹنگ کے منٹس بھی عدالت کو فراہم کیے جائیں اگر اس حوالے سے کوئی فیصلہ کیا گیا ہے تو وہ بھی عدالت میں پیش کریں۔لاہور ہائیکورٹ کے دو رکنی بنچ نے کیس پر سماعت کی تھا

Leave a reply