عمران خان کی جیل میں وکلا سے ملاقات کا فیصلہ

0
148
عمران خان کی جیل میں وکلا سے ملاقات کا فیصلہ

ہاٹ لائن نیوز : سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان کو عدالت میں پیش کرنے کے بجائے جیل میں وکلا سے ملاقات کا فیصلہ کیا گیا۔

ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی لیگل ٹیم کے تینوں وکلا کی ملاقات آج تین بجے جیل میں ہوگی۔

عمران خان کو جیل سے عدالت لانے کا حکم وکلا سے ملاقات کے لیے تھا۔ اس کا حل یہ نکالا گیا کہ وکلاء تحریک انصاف کے بانی سے جیل میں ملاقات کریں۔ ملاقات کے بارے میں فریقین کو آگاہ کر دیا گیا ہے۔

Leave a reply