عمران خان کی تین مقدمات میں ضمانتیں خارج

0
239
عمران خان کی تین مقدمات میں ضمانتیں خارج

انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے بانی چیئرمین پی ٹی آئی کی عبوری ضمانتوں پر فیصلہ سنا دیا

انسداد دہشت گردی عدالت نے بانی پی ٹی آئی کی تینوں مقدمات میں ضمانتیں مسترد کر دیں
عدالت نے بانی پی ٹی آئی کی جناح ہاوس مقدمے میں ضمانت مسترد کردی
عدالت نے عسکری ٹاور اور شادمان تھانہ میں بانی پی ٹی آئی کی ضمانتیں مسترد کردیں
انسداد دہشت گردی عدالت کے جج خالد ارشد نے محفوظ فیصلہ سنا دیا
بانی پی ٹی آئی کے خلاف جناح ہاؤس، عسکری ٹاور اور تھانا شادمان جلاؤ گھیراؤ کے مقدمات درج ہیں

عمران خان کے وکلاء کہاں ہیں، جج انسداد دہشت گردی خالد ارشد کا اسفسار
سلمان صفدر اسلام آباد ہیں انکے جوئینر ایڈوکیٹ عبداللہ عدالت آئے تھے، وکلاء
اب وہ کمرہ عدالت میں نہیں ہیں، وکلاء
جج خالد ارشد نے ہراسکیوشن کو عمران خان کے وکیل سے رابطہ کرنے کی ہدایت کردی
آج ہم مختصر فیصلہ سنا دیتے ہیں تفصیلی فیصلہ صبح جاری کریں گے، جج انسداد دہشت گردی عدالت خالد ارشد

Leave a reply