عمران خان کیسز کا سامنا کررہے ہیں تو ہم بھی کرینگے علیمہ خان

0
185
عمران خان کیسز کا سامنا کررہے ہیں تو ہم بھی کرینگے علیمہ خان

لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت میں علیمہ خان کی میڈیا سے گفتگو
پولیس نے کہا کہ ہم شامل تفتیش نہیں ہو رہے
عدالت کو کہا کہ جھوٹ بولنے پر کیا پولیس کو سزا نہیں مل سکتی

ہم جے آئی ٹی میں پیش ہوئے اور تفتیش مکمل کروائی
پولیس نے لوگوں کی زندگیوں کو سال سے عذاب بنادیا ہے
عمران خان اگر کیسز کا سامنا کر سکتا ہے تو ہم بھی کیسز کا سامنا کریں گئے
مریم نواز کو کچھ خیال کرنا چاہیے خواتین جیلوں میں قید ہیں۔

عمران خان جلد رہا ہونگے اور عنقریب عوام میں ہونگے یہ لوگ کتنے مزید کیسز بنائینگے عدت کیس میں جتنا لٹکا رہائے ہیں اتنا ججز اور ادرے بد نام ہورہے ہیں
میں سیاست میں حصہ نہیں لی رہی نہ الیکشن لڑانا چاہتی ہوں صرف کیسز میں پیش ہورہی ہوں,

Leave a reply