عمران خان کو عوام سے دور رکھنے والے بھول رہے ہیں عزت اللہ پاک دینے والا ہیں,ڈاکٹر یاسمین راشد

0
204
عمران خان کو عوام سے دور رکھنے والے بھول رہے ہیں عزت اللہ پاک دینے والا ہیں,ڈاکٹر یاسمین راشد

سابق صوبائی وزیر ڈاکٹر یاسمین راشد کی صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو

8 فروری کا عوام کا فیصلہ کیا ان کو دکھائی نہیں دیا

عمران خان کی ایک جھلک دیکھ کر عوام کا اٹھنے والا شور بھی ان کو سنائی نہیں دیا؟؟

کیا اپ لوگوں کے دل میں اس کی محبت کو سلاخوں کے پیچھے قید کر سکیں گے؟؟

دو سال کی ظلم اور جبر کے باوجود اپ لوگوں کے دل کی محبت کو کم نہیں کر سکے
کیا لوگوں کو ڈرا دھمکا کر چادر چار دیواری کا تقدس پامال کر کے اس کی محبت پہ کانٹا لگا سکے ہیں؟؟

عمران خان پر کانٹا لگانے والے اس کو سات فیصد مقبول کہنے والے اس کے خلاف پریس کانفرنس کرتے ہیں
عمران خان کو عوام سے دور رکھنے کی کوشش کرتے ہیں
بھول گئے ہیں کہ عزت اور ذلت اللہ کے ہاتھ میں ہے

عمران خان عوام میں اور زیادہ مقبول ہوتا جا رہا ہے

Leave a reply